• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 5921

    عنوان:

    کھڑے ہوکر غسل کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    سوال:

    کھڑے ہوکر غسل کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    جواب نمبر: 5921

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 658=691/ ل

     

    کھڑے ہوکر غسل کرنا بھی جائز ہے البتہ بیٹھ کر غسل کرنا اولی ہے۔ کیوں کہ اس میں پردہ زیادہ ہے لیکن اگر غسل خانہ میں غسل کرنا ہو تودونوں کا حکم یکساں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند