عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 58537
جواب نمبر: 5853731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 371-336/Sn=6/1436-U مذی نجاست غلیظہ ہے۔ قال في الہندیة: کل ما یخرج من بدن الإنسان مما یوجب خروجہ الوضوء أو الغسل فہو مغلظ کالغائط والبول والمني والمذي والودي․ (ہندیہ: ۱/۴۶، الفصل الثاني في الأدعیان النجسة)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کس طرح کے موزوں پر مسح کیا جاسکتا ہے؟ اس سلسلے میں صحیح بات کیا ہے، رہ نمائی فرمائیں۔
میرے
ایام میں خرابی چل رہی ہے۔ 20/اکتوبر2009کو نو دنوں تک یعنی 28/اکتوبر2009تک خون
شروع ہوا، اس کے گیارہ دن کے بعد یعنی 7/نومبر2009کو خون دوبارہ شروع ہوا اور اب
تک یعنی 15/نومبر 2009تک خون رکا نہیں ہے۔ عموماً حیض کا وقت نو سے دس دن تک رہتا
ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ حیض کا خون ہے یا استحاضہ کا؟ کیا مجھ کو نماز پڑھنا
چاہیے یا نہیں؟
جن چیزوں میں نجاست جذب نہیں ہوتی كیا وہ پونچھنے سے پاك ہوجاتی ہیں؟
6427 مناظرناخن میں گندگی یا میل بھر جائے تو وضو اور غسل کا کیا حکم ہے؟
5578 مناظر