• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 58523

    عنوان: کیا ناپاکی کی حالت میں ذکر اور درود پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا ناپاکی کی حالت میں ذکر اور درود پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 58523

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 490-486/B=6/1436-U جی ہاں ذکر بھی کرسکتے ہیں اور درود شریف بھی پڑھ سکتے ہیں، مگر بہتر یہ ہے کہ جلد از جلد غسل کرکے پاکی کی حالت میں ہوجائے، پھر ذکر میں لگے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند