عنوان: زید رات کو سویا ، اس نے شلوار قمیص پہن رکھاتھا، اور قمیص پہ جیکیٹ پہنی تھی، سوتے ہوئے احتلام ہوگیا اور منی صرف شلوار پہ لگی ، قمیص اورجیکیٹ پہ کچھ نہیں لگا، وہ بالکل صاف ہے ، اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا شلوار کے ساتھ ساتھ قمیص اور جیکیٹ بھی ناپاک ہوگئے ہیں کیا ؟
سوال: زید رات کو سویا ، اس نے شلوار قمیص پہن رکھاتھا، اور قمیص پہ جیکیٹ پہنی تھی، سوتے ہوئے احتلام ہوگیا اور منی صرف شلوار پہ لگی ، قمیص اورجیکیٹ پہ کچھ نہیں لگا، وہ بالکل صاف ہے ، اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا شلوار کے ساتھ ساتھ قمیص اور جیکیٹ بھی ناپاک ہوگئے ہیں کیا ؟
براہ کرم، جواب دیں۔ میں دو دن سے اس کا جواب تلاش کررہا ہوں، کوئی جواب نہیں دے رہا ہے۔
جواب نمبر: 5754301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 388-422/L=10/1436-U
اگر منی قمیص اورجیکیٹ پر نہیں لگی ہے تو قمیص اور جیکٹ پاک ہیں ان کو ناپاک کہنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔