• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 56290

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ گر کوئی شوہر اپنی بیوی سے صرف بات کرتاہے، مباشرت نہیں کرتاہے، جس کی وجہ سے شوہر کی شرمگاہ سے پانی جیسے قطرے آجائے توکیا اس پر غسل ہوگا یا نہیں؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ گر کوئی شوہر اپنی بیوی سے صرف بات کرتاہے، مباشرت نہیں کرتاہے، جس کی وجہ سے شوہر کی شرمگاہ سے پانی جیسے قطرے آجائے توکیا اس پر غسل ہوگا یا نہیں؟

    جواب نمبر: 56290

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 3-4/D=1/1436-U87 اسے مَذی کہتے ہیں، اس کے نکلنے سے غُسل واجب نہیں ہوتا، ہاں وضو ٹوٹ جاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند