• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 54332

    عنوان: اگر میں غسل جنابت میں پورے جسم کو دھونے کے بعد کپڑے پہن کر غسل کرنے سے باہرآکر تھورڑی دیر بعد کلی کروں اور ناک میں پانی چڑھاؤں تو کیا میرا غسل جنابت درست ہوگا؟

    سوال: اگر میں غسل جنابت میں پورے جسم کو دھونے کے بعد کپڑے پہن کر غسل کرنے سے باہرآکر تھورڑی دیر بعد کلی کروں اور ناک میں پانی چڑھاؤں تو کیا میرا غسل جنابت درست ہوگا؟

    جواب نمبر: 54332

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1253-1017/H=9/1435-U غسل جنابت درست ہوجائے گا، بلکہ اگر دیر بھی ہوجائے اور کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کے درمیان میں موجب غسل کوئی بات پیش نہ آئے تب بھی غسل درست ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند