عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 54331
جواب نمبر: 5433130-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1254-1020/H=9/1435-U کلمہٴ شہادت پڑھنا چونکہ فرائض وشرائط وضو میں سے نہیں ہے پس باوجود نہ پڑھنے کے وضوء درست و صحیح ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا چالیس دن تک ناف کے نیچے کے بالوں کو صاف نہ کرنے سے نماز قبول نہیں ہوگی؟
2914 مناظر(۱)غسل
کرتے وقت کان، ناف، ناک میں کتنے اندر تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟ (۲)فرض غسل کرتے وقت پانی کی بوندیں بدن سے لگ
کر پانی میں گر رہی ہیں تو کیا غسل ہوجائے گا؟
میں
ایک ہاسٹل میں رہنے والا طالب علم ہوں۔ مجھے صبح نہانے کے لیے بہت کم وقت کے لیے
گرم پانی ملتا ہے۔ اور جہاں میں رہتاہوں وہاں ٹھنڈ بہت رہتی ہے جس کی وجہ سے ٹھنڈے
پانی سے نہانا ناممکن بن جاتاہے۔ تو ایسے وقت میں مجھے کیا کرنا چاہیے؟ کیا سر کو
چھوڑ کر بدن پر پانی ڈال کر نہا سکتے ہیں جب مجھے غسل کی ضرورت ہو یا کسی بھی صورت
میں پورا غسل کرنا فرض ہے؟ برائے مہربانی تفصیلی جواب دیجئے کیوں کہ میں اس معاملہ
میں بہت پریشان ہوں۔
زید
کو انزال ہوا اس نے طہارت کے لیے غسل کیا، غسل کرنے کے بعد وہی پہلی والی منی کے
چند قطرے بغیر شہوت کے باہر آگئے۔ کیا زید پر دوبارہ غسل واجب ہوگیا؟
لیكوریا روكنے كے لیے روئی شرمگاہ میں ركھ لی تو وضو كے بارے میں كیا حكم ہے؟
3423 مناظراستنجا کرنے میں کتنی مرتبہ دھوئے
1990 مناظر