• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 53846

    عنوان: سرینج سے خون نكلوانے سے وضو ٹوٹنا

    سوال: میں نے اپنے جسم سے سرنج (Syringe ) کے ذریعہ ایک میڈیکل ٹیسٹ کے لیے خون لیا ہے اور جسم پر کوئی خون نہیں بہا ہے ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میرا وضو رہا یا ختم ہوگیا؟ میں پہلے سے باوضو تھا۔

    جواب نمبر: 53846

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1455-1189/B=9/1435-U اگر وہ خون اتنی مقدرا میں ہے کہ سرینج میں نہ جاتا تو تو نکلنے کے بعد بدن پر بہہ جاتا تو اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند