• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 53436

    عنوان: کیا عورت کا کلائی کے اوپر کپڑا کھل جانے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

    سوال: کیا عورت کا کلائی کے اوپر کپڑا کھل جانے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

    جواب نمبر: 53436

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1033-1033/M=8/1435-U کلائی کے اوپر کا کپڑا کھل جانا، ناقض وضو نہیں ہے، اس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند