عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 5335
حضرت مجھے یہ پوچھنا ہے آپ سے کہ (۱) ہمیں چالیس دن سے پہلے جو صفائی کرنی ہے وہ کون کون سے بالوں کی کرنی ہے؟کچھ بال شرمگاہ کے برابر میں پیر کے اوپر بھی ہیں کیا اس کی بھی صفائی کرنی ہوگی؟ میں نے ساؤتھ افریقہ کی ایک ویب سائٹ پر فتوی پڑھا کہ (۲) میاں اوربیوی ایک دوسرے کے ساتھ مشت زنی کرسکتے ہیں۔ مفتی ابراہیم دیسائی نے اجازت دی ہے اوراس کو جائز قرار دیا ہے۔ آپ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ اوران سے ایک اور سوال پوچھا گیا کہ (۳) کیا میاں اوربیوی سیکسی ٹوائیز (جنسی خواہش کی تکمیل کے آلات) سے کھیل سکتے ہیں؟ انھوں نے کہا کہ ?میاں اوربیوی ایک دوسرے کی ضرورت پوری کرنے کے لیے کافی ہیں?۔ اس کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟

جواب نمبر: 5335
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1066=802/ ھ
(۱) شرم گاہ کے قریب پیڑو پر جو بال ہوں ان کو بھی صاف کرلیا جائے۔
(۲) (۳) جو کچھ آپ نے ویب سائٹ میں دیکھا ہے اس کو بعینہ نقل کیجیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند