• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 52726

    عنوان: اگر کسی کو پیشاب کے بعد قطرے آتے ہو اور وہ مخرج کے اندر اور اوپر روئی رکہکر اس طرح باند لے کے وہ اپنی جکہ سے نا ہلے تو کیا جبتک وہ قطرے باہر نا آئیں تو کیا وہ شخص پاک رہے گا

    سوال: اگر کسی کو پیشاب کے بعد قطرے آتے ہو اور وہ مخرج کے اندر اور اوپر روئی رکہکر اس طرح باند لے کے وہ اپنی جکہ سے نا ہلے تو کیا جبتک وہ قطرے باہر نا آئیں تو کیا وہ شخص پاک رہے گا

    جواب نمبر: 52726

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1004-795/B=6/1435-U جی ہاں وہ پاک رہے گا اور نماز بھی اس حالت میں پڑھ سکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند