عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 52002
جواب نمبر: 52002
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 858-732/B=6/1435-U ایسی مشین سے بغل کے بال صاف کرنا جس سے کھال مردہ ہوجائے درست نہیں، یہ صحت کے لیے مضر ہوگی، بس سیفٹی ریزر سے صاف کرلینا کافی ہے، قدرتی طور پر وہاں اگنا بھی چاہیے، ورنہ مختلف بیماریاں پیدا ہونے کا امکان ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند