• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 51613

    عنوان: درمختار اورعالم گیری کے حوالیسے ”معذور کے احکام“ ایسے شخص کے لیے درج ہیں جس کا وضو ٹھہرتا نہ ہو، وضاحت فرمائیں۔

    سوال: درمختار اورعالم گیری کے حوالیسے ”معذور کے احکام“ ایسے شخص کے لیے درج ہیں جس کا وضو ٹھہرتا نہ ہو، وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 51613

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 757-776/N=7/1435-U جی ہاں! جس آدمی کا وضو ٹھہرتا نہ ہو شریعت میں اس کے لیے بعض مخصوص شرائط کے ساتھ وہ احکام ہیں جو آپ نے کسی کتاب یا رسالہ میں درمختار اورعالمگیری کے حوالہ سے پڑھے۔ مزید کوئی بات اگر آپ معلوم کرنا چاہتے ہیں تو اسے صاف اور واضح طور پر لکھ کر سوال کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند