• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 51147

    عنوان: کیا ہم تیمم دھول سے کرسکتے ہیں جو دیواروں کے کونے میں ہو؟

    سوال: کیا ہم تیمم دھول سے کرسکتے ہیں جو دیواروں کے کونے میں ہو؟

    جواب نمبر: 51147

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 496-516/N=4/1435-U جی ہاں! دھول اور غبار سے تیمم جائز ہے، تیمم ہوجائے گا، مجمع الانہر (۱: ۶۰ مطبوعہ دارالکتب العلمیہ بیروت) میں ہے: و”یجوز بالنقع حال الاختیار“ حتی لو تیمم بغبار ثوبہ أو ہبت الریح فارتفع الغبار فأصاب وجہہ وذراعیہ فمسحہ بنیة التیمم جاز لأن الغبار جزء من التراب فکما جاز التیمم بالخشن منہ جاز بالرقیق منہ اھ․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند