• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 49802

    عنوان: کیا مرد اپنے زیر ناف کے بال کسی کریم وغیرہ سے صاف کرسکتا ہے یا اسے قینچی، یا بلیڈ کا ہی استعمال کرنا ہوگا۔

    سوال: کیا مرد اپنے زیر ناف کے بال کسی کریم وغیرہ سے صاف کرسکتا ہے یا اسے قینچی، یا بلیڈ کا ہی استعمال کرنا ہوگا۔

    جواب نمبر: 49802

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 132-110/B=1/1435-U مرد کے لیے مستحب تو یہ ہے کہ زیر ناف کے بالوں گو استرا یعنی بلیڈ ہی سے صاف کرے لیکن اگر اس نے کسی کریم یا پاوٴڈر سے صاف کرلیا تب بھی جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند