• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 4955

    عنوان:

    کیا غسل کرنے کے بعد (غسل اور وضو بغیر کپڑوں کے) نماز کے لیے وضو کرنا ضروری ہے؟

    سوال:

    کیا غسل کرنے کے بعد (غسل اور وضو بغیر کپڑوں کے) نماز کے لیے وضو کرنا ضروری ہے؟

    جواب نمبر: 4955

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 372=372/م

    مکمل غسل سے فارغ ہونے کے بعد اگر آپ کو کوئی حدث (ناقض وضو) پیش نہیں آیا تو نماز کے لیے دوبارہ وضو کی ضرورت نہیں، اسی غسل سے نماز ادا کرسکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند