عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 49472
جواب نمبر: 49472
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 34-31/B=1/1435-U وضو کرنے کے بعد بہتر یہ ہے کہ آپ اپنی بیوی کا بوسہ نہ لیں، تاکہ تمام ائمہ کے نزدیک آپ کی نماز صحیح رہے۔ وضو کی حالت میں بیوی کے سامنے اپنے کپڑے بدل سکتے ہیں، آپ کا وضو محفوظ رہے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند