عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 49456
جواب نمبر: 49456
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 26-32/L=1/1435-U اگر ذکر کو خوب اچھی طرح دھولیا جائے جس سے ازالہٴ نجاست ہوجائے اور اس کے بعد لگا ہوا پانی ٹپک کر کپڑوں پر لگے تو اس کو دھونا ضروری نہیں، البتہ اگر پیشاب کے قطرے گریں تو اس کا دھونا ضروری ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند