عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 49229
جواب نمبر: 4922928-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 21-21/M=1/1435-U وضو کرتے وقت مسواک کرنا سنت موٴکدہ ہے: قال في الدر المختار: والسواک سنة موٴکدة کما في الجوہرة عند المضمضة وقیل قبلہا، (الدر المختار مع الشامي: ۱/۲۳۳، کتاب الطہارة، ط: زکریا دیوبند، فتاوی رحیمیہ، ۴/۱۷، کتاب الطہارة، ط: دارالاشاعت کراچی)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک
آدمی کے کپڑوں میں نجاست لگ جاتی ہے، اب جیسے کہ عام طور پر رواج ہے کہ عورتیں سب
گھر والوں کے کپڑے ایک ساتھ واشنگ مشین میں ڈال کر دھو دیتی ہیں جس میں نچوڑنے اور
خشک کرنے کا بھی انتظام ہوتا ہے تو کیا ایسی صورت میں کپڑے پاک ہوجائیں گے؟
ناخن میں گندگی یا میل بھر جائے تو وضو اور غسل کا کیا حکم ہے؟
5597 مناظربخاری شریف میں دو احادیث ہیں کہ انزال کے بغیرجماع کرنے کے بعد غسل کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور صرف وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں جب کہ فقہ میں ہے کہ صرف دخول ہونے سے غسل ضرورہے۔ براہ کرم، میری رہ نمائیں فرمائیں کہ اس صورت میں کیا کروں؟
5835 مناظرجریان
کے مریض کی طہارت کا حکم
(۱)اگر
کسی مقتدی کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ اپنی نماز کیسے پوری کرے جب کہ(۱) امام صاحب نماز پوری کرچکے ہوں (۲)امام صاحب ابھی نماز پڑھا رہے ہوں؟ جواب
مثال دے کر عنایت فرماویں۔
(۲) پینٹ یا پائجامہ اوپر سے (نیفے کے
پاس سے) موڑ کر یا نیچے سے موڑ کرنماز پڑھنا کیسا ہے؟
بار بار پاخانہ پیشاب نکل جایا کرتا ہے؟
3018 مناظرمعذور آدمی مغرب کا وضو مغرب کے وقت میں کرے گا ؟
2889 مناظرمیں ایک سوفٹ ویئر کمپنی میں کام کرتاہوں، وہاں وضو کرنے کی کوئی سہولت نہیں ہے۔ میں وضو کاکچھ حصہ واش بیسن (ہاتھ منہ دھونے کا طشت) میں کرتا ہوں اور اس کے بعد ریسٹ روم میں جاتاہوں اور وہاں پاؤں دھوتاہوں۔پہلے ایک موزہ اتار کرایک پاؤں دھوتا ہوں اور ریسٹ روم میں پاؤں دھونے کی وجہ سے حفاظت اورصفائی کے پیش نظرپاؤں کو ٹیشوپیپر سے صاف کرتا ہوں۔ اوراس کے بعد دوسرا پاؤں دھوتا ہوں اور اس کوٹیشو پیپر سے صاف کرتا ہوں اورپھر اس کو پہنتاہوں۔ کچھ دوسرے دوست اس پریشانی کی وجہ سے نائلون کے موزوں پر مسح کیا کرتے ہیں۔ کیا اس کی اجازت ہے؟
2894 مناظر