• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 47015

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ انڈروئیر پہ سفید ڈسچارج( سیال مادہ کا نکلنا )لگ جاتاہے اور اگر وہ زیادہ دیر لگے رہے مثلاً چھ یا سات گھنٹے تو اس کا رنگ بدل جاتاہے اور پیلا پیلا ہوجاتاہے، کیا یہ ڈسچارج ناپاک ہے؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ انڈروئیر پہ سفید ڈسچارج( سیال مادہ کا نکلنا )لگ جاتاہے اور اگر وہ زیادہ دیر لگے رہے مثلاً چھ یا سات گھنٹے تو اس کا رنگ بدل جاتاہے اور پیلا پیلا ہوجاتاہے، کیا یہ ڈسچارج ناپاک ہے؟

    جواب نمبر: 47015

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1088-840/D=10/1434 جی ہاں یہ مادہ ناپاک ہوتا ہے اس کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند