• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 46912

    عنوان: کیا بال کاٹ کر بغیر غسل کے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

    سوال: کیا بال کاٹ کر بغیر غسل کے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

    جواب نمبر: 46912

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1141-877/H=10/1434 بال کاٹنے کی وجہ سے غسل واجب نہیں ہوتا پس بغیر غسل کیے نماز پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند