• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 43631

    عنوان: جورب پر مسح كرنا كیسا ہے؟

    سوال: میں سعودی عربیۃ میں رہتا ہوں ، یہاں سب آدمی جوراب پہ مسح کرتے ہیں ، کیا یہ صحیح ہے؟اور کیا میں یہ کرسکتاہوں ؟

    جواب نمبر: 43631

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 225-153/L=3/1434 مروجہ نائلون یا سوتی کے موزوں پر جوازِ مسح کے شرائط نہیں پائے جاتے ہیں اس لیے ان پر مسح کرنا جائز نہیں، آپ ہرگز ایسا نہ کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند