عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 43466
جواب نمبر: 43466
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 281-220/B=2/1434 جی ہاں صورتِ مذکورہ میں وہ تیمم کرکے فجر کی نماز ادا کرسکتا ہے، اگر امام صاحب کو ایسی صورت پیش آجائے تو وہ بھی تیمم کرکے نماز پڑھا سکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند