• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 42711

    عنوان: اگر مجھے گھر دھو کر پورا پاک کرنا ہے تو کیسے پاک کیا جائے گا؟

    سوال: اگر مجھے گھر دھو کر پورا پاک کرنا ہے تو کیسے پاک کیا جائے گا؟

    جواب نمبر: 42711

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1722-1722/M=1/1434 اگر گھر کی دیوار یا فرش ناپاک ہے اور وہ پختہ ہے تو اس پر تین مرتبہ پانی ڈال کر پانی بہادیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند