• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 40407

    عنوان: کپڑے دھونے کے لئے بدن کا پاک ہو نا ضروری ہے یا نہیں؟

    سوال: کپڑے دھونے کے لئے بدن کا پاک ہو نا ضروری ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 40407

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1196-752/L=9/1433 کپڑے دھونے کے لیے بدن کا پاک ہونا ضروری نہیں ہے۔ البتہ اگر ہاتھ وغیرہ میں ظاہری نجاست لگی ہو تو اس کو دھوکر صاف کرلینا چاہیے تاکہ نجاست کا اثر کپڑوں میں سرایت نہ کرجائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند