• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 40380

    عنوان: كیا اس صورت میں غسل فرض ہوجائے گا؟

    سوال: میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ اللّہ کا شکر ہے کہ مجھے اللہ نے چار پانچ مہینے پہلے ہدایت دی اور اس کے بعد میں نے تقریباًسارے گناہوں سے پابندی سے منہ موڑلیا، میری عمر تقریباً ۱۸ برس ہے اور میں مشت زنی سے بھی تین چار مہینے سے اجتناب کیا ہوا ہے، میرے گھروالے ایوروپ میں رہتے ہیں اور ہم پاکستانی ہیں۔ میں آج کل اپنے گھر والوں کے پاس آیا ہوں، مجھے ایک مہینہ ہو گیا ہے کہ عجیب سے خیالات آتے ہیں، مجھے ہر وقت ایمان کی فکر رہتی ہے کہ میں کہیں پھر گناہوں پہ نہ اتر جاؤں، میں جب سے گھر آیا ہوں مجھ سے دو تین مرتبہ مشت زنی ہو گئی ہے، مجھے ڈر ہے کہ پھر کہیں گناہ نہ کرنے لگوں، آپ مجھے ایسا وظیفہ بتائیں یا دعا بتائیں جس سے میں اس چیز سے دور رہ سکوں اور آج کل گرمی ہے ورنہ آج کل روزے رکھ لیتا۔ ۲.اور جو روزے اس چیز یعنی خود لذتی کو روکنے کے لئے رکھنے ہوتے ہیں وہ ایسے ہی رکھے جائیں یعنی اس چیز کا کیا پتا کب ہو جائے تو روزے کس طرح رکھے جائیں اور کوئی ایسی دعا یا وظیفہ جو انسان کو اللہ کے حکم سے ہدایت پہ رکھے جواب ضرور دیں آپ کی نوازش ہو گی۔

    جواب نمبر: 40380

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1202-783/H=9/1433 منہ میں لے کر چوسنا تو انتہائی قبیح حرکت اور خبیث عمل ہے اس سے احتراز چاہیے تاہم انزال نہ ہو تو غسل واجب نہ ہوگا۔ (۲) زنا کے حکم میں قرار دے کر حد تو لاگو نہیں ہوتی مگر یہ حرکت واجب الترک ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند