عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 4033
میرا وضو تھا اور سر سے دوپٹہ گرا رہا پھر میں نے نماز پڑھی، نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ دوپٹہ گرنے سے وضو تو نہیں ٹوٹا؟
میرا وضو تھا اور سر سے دوپٹہ گرا رہا پھر میں نے نماز پڑھی، نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ دوپٹہ گرنے سے وضو تو نہیں ٹوٹا؟
جواب نمبر: 4033
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 917=702/ ھ
دوپٹہ کا سرسے گرجانا اور سر کھل جانا نواقض وضوء میں سے نہیں ہے، البتہ اگر نماز میں سر عورت کا کھلا رہا یا اتنا باریک دوپٹہ تھا کہ جس میں سے بال نظر آرہے تھے تو نماز نہ ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند