• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 39997

    عنوان: اگر مرد اپنے بیوی کے ساتھ صرف بوس وکنار اور اس کے اوپر والے حصے پر ہاتھ لگائے جب کہ مرد کی منی نہ نکلے تو کیا مرد کو غسل کرنا لازمی ہوگا ؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر مرد اپنے بیوی کے ساتھ صرف بوس وکنار اور اس کے اوپر والے حصے پر ہاتھ لگائے جب کہ مرد کی منی نہ نکلے تو کیا مرد کو غسل کرنا لازمی ہوگا ؟

    جواب نمبر: 39997

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1100-1100/M=8/1433 صورت مسئولہ میں غسل واجب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند