• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 39184

    عنوان: چیر کے درخت کا بروزہ اگر جسم یا کپڑوں پر لگ جائے تو کیا وضو ہو جائے گا؟

    سوال: چیر کے درخت کا بروزہ اگر جسم یا کپڑوں پر لگ جائے اور اگر اس پر وضو کیا جائے تو کیا وضو ہو جائے گا؟

    جواب نمبر: 39184

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1177-987/B=6/1433 اگر وہ چپکدار اور دَلدار ہے اور جسم یا کپڑے پر لگنے کے بعد تہ دار جم گیا ہے اور پانی اندر نہیں جارہا ہے تو اسے کسی چیز سے چھٹاکر وضو اور غسل درست ہوگا، اور اگر وہ جسم سے نہیں چھوٹا تہ جمی رہی تو پھی وضو اور غسل صحیح نہ ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند