عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 37537
جواب نمبر: 3753731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 418=348-4/1433 جی ہاں پاخانہ کے مقام کو دُبر کہتے ہیں، اس کے آس پاس کے بالوں کو بھی صاف کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں الہ آباد کا رہنے والا ہوں اور گڑگاوں میں MNC کمپنی میں ملازم ہوں۔ ہماری آفس کے پاس کوئی مسجد نہیں ہے جہاں ہم آسانی کے ساتھ نماز پڑھ سکیں یا جمعہ میں شریک ہوسکیں۔ چناں چہ ہم اپنی آفس میں نماز پڑھتے ہیں جہاں ایک صاحب جو اہل حدیث ہیں نماز پڑھاتے ہیں، ان کے سلسلے میں مجھے یقین سے معلوم نہیں لیکن وہ عام موزے پر وضو کے دوران مسح کرتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم ان کے پیچھے نماز پڑھیں تو ہماری نماز ہوجائے گی یا نہیں؟ ہم اہل سنت ہیں اور حنفی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں۔ جب میں ان سے اس بابت سوال کرتا ہوں تو وہ دلیل طلب کرتے ہیں۔ التجاء ہے کہ دلائل کا خلاصہ بھی ارسال فرمائیں۔
904 مناظراگر
کوئی بندہ ناخون تیس یا بیس دن تک نہیں کاٹتا تو کیا اس کا وضو اور نماز ہو جاتی
ہے کیوں کہ ہمارے ایک مولوی صاحب کہتے ہیں کہ اگر ناخون زیادہ لمبے ہوں تو ناخون
کے نیچے والی جگہ پانی نہیں پہنچتا جس سے وضو نہیں ہوتا ہے، کیوں کہ جتنا حصہ وضو
میں دھونا فرض ہے اس کے اوپر ناخون آگئے اور نمازنہیں ہوگی۔ (۲)نماز کے اندر اگر سجدہ میں
جاتے ہوئے سجدہ میں یا پھر سجدہ سے اٹھتے ہوئے ایک پاؤں بھی اٹھ جائے تو فوراً
نماز ٹوٹ جاتی ہے؟ یہ مسئلہ کس حد تک صحیح ہے؟ (۳)موجودہ حالت کے پیش نظر
جہاد زیادہ ضروری ہے یا دعوت و تبلیغ؟ (۴)کیا گشت زیادہ ضروری ہے یا درس
قرآن؟ (۵)ایک
مولوی صاحب کہتے ہیں کہ تبلیغی بھائی اکثر ایسی احادیث بیان کرتے ہیں جو ہم علماء
نے آٹھ سال لگا کر بھی نہیں پڑھی نہ ہی سنی ہوتی ہے۔ یہ بات کس حد تک صحیح ہے؟ کیوں
کہ وہ کہتے ہیں کہ غیر عالم حدیث نہیں بیان کرسکتا۔ واضح کریں۔ (۶)کیا مخلوط پڑھائی جائز
ہے یا ناجائز؟ کیوں کہ ...
طبی معائنے كے لیے عورت كی شرم گاہ میں انگلی ڈالی تو كیا اس پر غسل واجب ہوگا ؟
2408 مناظرکیا لیپ ٹاپ یا موبائل فون پر نجاست ایسی لگے جو نظر نہ آئے، جیسے نجس پانی۔ تو کیا اس کو پاک صاف کپڑے سے رگڑنے سے وہ پاک ہوجائے گا ؟کیا اس چیز کو گیلے ہاتھوں سے اٹھانے یا استعمال کرنے سے ہاتھ نا پاک ہوجائے گا؟
1085 مناظر