• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 37509

    عنوان: کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

    سوال: کیا سگریٹ پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

    جواب نمبر: 37509

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 399=327-4/1433 جی نہیں، سگریٹ پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند