• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 35498

    عنوان: ہگفدفجھگشر

    سوال: کھڑے ہوکر پیشاب کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 35498

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1826=1826-12/1432 بلاعذر کھڑے ہوکر پیشاب کرنا مکروہ ہے، حدیث میں ممانعت آئی ہے، عن عائشة قالت من حدّثکم أن النبي صلی اللہ علیہ وسلم کان یبول قائمًا فلا تصدقوہ ما کان یبول إلا قاعدًا․ رواہ أحمد والترمذي والنسائی (مشکاة: ۴۳)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند