• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 35250

    عنوان: کپڑوں کو پاک کرنا

    سوال: اگر کپڑوں پر منی لگ کر سوکھ جائے تو اسے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟

    جواب نمبر: 35250

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1932=1160-11/1432 کپڑے کے اُتنے حصہ کو دھوکر خوب نچوڑدیں، تین مرتبہ ایسا کرنے سے کپڑا پاک ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند