عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 35037
جواب نمبر: 3503701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 2176=1258-11/1432 پیڑو کی ہڈی کی ابتداء سے لے کر اعضائے ثلاثہ ان کے حوالی ان کی محاذات میں رانوں کا وہ حصہ جس کے تلوث کا خطرہ ہے اور دبر کے بال صاف کرنا واجب ہے۔ اھ احسن الفتاویٰ ج:۸/ ۷۸۔ (۲) چالیس دن سے زیادہ دن گذرجائیں اور صفائی نہ کی جائے تو مکروہ ہے اور اس کراہت کے اثرات عبادات (نماز روزہ وغیرہ) پر پڑنا بھی ظاہر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
كیا مذی كو دھونا ضرروی ہے جب كہ حدیث میں چلو بھر پانی ڈالنا بھی مذكور ہے؟
5472 مناظرایک
آدمی کے کپڑوں میں نجاست لگ جاتی ہے، اب جیسے کہ عام طور پر رواج ہے کہ عورتیں سب
گھر والوں کے کپڑے ایک ساتھ واشنگ مشین میں ڈال کر دھو دیتی ہیں جس میں نچوڑنے اور
خشک کرنے کا بھی انتظام ہوتا ہے تو کیا ایسی صورت میں کپڑے پاک ہوجائیں گے؟
اگر شوہر بیوی کے ساتھ قربت میں رہے یہاں تک کی ان دنوں کے درمیان لباس بھی نہ ہو لیکن انھوں نے جماع نہ کیا ہو تو کیا اس پر غسل واجب ہوگا؟ اور کیا شوہر بیوی کے ساتھ حیض کے دوران قربت حاصل کرسکتاہے؟ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
5024 مناظرگھر سے وضو کرکے مسجد کو جاتے ہیں تو مسجد کو جانے کے بعد کیا وہاں پاؤں دھوکر اندر جانا پڑے گا یا پھر چپل چھوڑ کر بنا دھوئے جاسکتے ہیں؟
4139 مناظرپانی كے استعمال سے ڈر اور خوف كی وجہ سے کیا غسل کا وجوب ساقط ہوسكتا ہے؟
2093 مناظرنسوار سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
5568 مناظر