• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 33169

    عنوان: حیض کیا ہے؟قرآن وسنت کے مطابق کم سے کم سے مدت کیا ہے؟

    سوال: حیض کیا ہے؟قرآن وسنت کے مطابق کم سے کم سے مدت کیا ہے؟

    جواب نمبر: 33169

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1184=1184-8/1432 وہ ایک گندا خون ہے جو عورت کو رحم سے آتا ہے، اس کی مدت کم سے کم تین دن ہے، قرآن میں ہے: وَیَسْئَلُوْنَکَ عَنِ الْمَحِیْضِ قُلْ ہُوَ اَذًی فَاعْتَزِلُوْا النِّسَآءَ فِیْ الْمَحِیْضِ (البقرہ) اور در مختار میں ہے: ہو․․․ دم من رحم لا لولادة․․․ وأقلہ ثلاثة أیام بلیالیہا (شامي زکریا: ۱/۴۷۴)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند