• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 32848

    عنوان: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ زیر ناف کے بالوں کی صفائی کن کن چیزوں سے کرسکتے ہیں؟مجھے صفائی میں حلال اور حرام کے بارے میں بتائیں۔ مہربانی ہوگی۔

    سوال: میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ زیر ناف کے بالوں کی صفائی کن کن چیزوں سے کرسکتے ہیں؟مجھے صفائی میں حلال اور حرام کے بارے میں بتائیں۔ مہربانی ہوگی۔

    جواب نمبر: 32848

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1090=1090-7/1432 ریزر (بلیڈ) سے صفائی کرسکتے ہیں، بال صفا پاوٴڈر کا استعمال بھی کرسکتے ہی،، جن چیزوں سے صفائی ممکن ہو اور وہ حرام وناپاک نہ ہوں ان کے ذریعہ کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند