عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 3274
کیا شوہر اپنی بیوی کا بوسہ لے سکتاہے جب کہ ایک یا دونوں باوضو ہوں؟
کیا شوہر اپنی بیوی کا بوسہ لے سکتاہے جب کہ ایک یا دونوں باوضو ہوں؟
جواب نمبر: 327431-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 300/ ب= 277/ ب
جی ہاں وضو کی حالت میں بھی بیوی کا بوسہ لے سکتے ہیں۔ حنفیہ کے یہاں وضو نہیں ٹوٹتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بلاعذر بالوں کو کالا پیلا نیلا وغیرہ رنگوں میں رنگنا
2917 مناظرمیں ایام حیض میں قرآن کی تلاوت کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ کیا اس وقت عورت دل میں قرآن پڑھ سکتی ہے؟ کیا قرآن کو بغیر چھوئے ہوئے ہلکی آواز سے پڑھ سکتے ہیں؟ (۲) شادی کی تجویز کے لیے ہمیں کتنی مرتبہ استخارہ کرنا چاہیے؟ استخارہ اہم ہے یا نہیں؟ کیا ہم بغیر استخارہ کئے ہوئے اللہ کے نام سے کام شروع کرسکتے ہیں؟ کون سا اچھا طریقہ ہے؟ برائے کرم استخارہ کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔
6932 مناظرکیا اسلام میں کنٹکٹ لینس(انکھ کا اندرونی چشمہ) لگانے کی اجازت ہے؟ (۲)لینس سے متعلق شرعی احکام جیسے وضو یا دیگر احتیاطی تدابیر کی طرف رہ نمائی فرمائیں، مثلاً اس کو وضو سے پہلے اتارنا پڑے گا یا نہیں؟ (۳) دو طرح کے کنٹکٹ لینس ہوتے ہیں ایک نگاہ کو بڑھانے کے لیے ہوتا ہے۔ اور دوسرا آنکھ کے کلر کو تبدیل کرنے کے لیے، جو کہ دکھاوا کے لیے ہوتا ہے، کیا اس کی اجازت ہے؟
5457 مناظریہاں ٹریٹمنٹ پلانٹ میں گندے پانی (استعمال
شدہ) کو دوبارہ صاف کرکے پینے کے لائق بنایا جاتا ہے۔ تو مفتی صاحب کیا ایسے پانی
سے وضو جائز ہے،یاد رہے کہ مزہ، بو او ررنگ میں کوئی فرق نہیں آتا؟
پیشاب کے قطرے آتے محسوس ہونا
2736 مناظرکیا صرف پیشاب کرنے کے بعد پیشاب والی جگہ (عضو تناسل) کو دھونے کے ساتھ پائخانہ والی جگہ کو بھی دھونا ضروری ہے (جب کہ پائخانہ نہیں کیا)؟
4717 مناظر