• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 32429

    عنوان: اگر کوئی استنجاء نہ کرے اور وضو کرکے نماز پڑھ لے تو کیا نماز ہوگی یا نہیں؟ وضو میں استنجاء کا کیا مطلب ہے؟

    سوال: اگر کوئی استنجاء نہ کرے اور وضو کرکے نماز پڑھ لے تو کیا نماز ہوگی یا نہیں؟ وضو میں استنجاء کا کیا مطلب ہے؟

    جواب نمبر: 32429

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 907=751-7/1432 بغیر استنجا کے اگر کوئی نماز پڑھ لے نماز ہوجائے گی، وضو سے پہلے استنجا کرنا مراد ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند