• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 32346

    عنوان: میرا سوال یہ ہے کہ کیا میاں بیوی ایک ساتھ حمام میں نہا سکتے ہیں یا نہیں؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا میاں بیوی ایک ساتھ حمام میں نہا سکتے ہیں یا نہیں؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔

    جواب نمبر: 32346

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 950=950-6/1432 نہاسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند