• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 32249

    عنوان: کیا عورت کو پیشا ب کرنے کے بعد اپنے مقام خاص کو بائیں ہاتھ سے دھونا چاہئے یا نہیں؟اگر اس نے ایسا نہیں کہ بلکہ صرف اس پر پانی بہا دیا تو یہ کیا کافی ہے؟

    سوال: کیا عورت کو پیشا ب کرنے کے بعد اپنے مقام خاص کو بائیں ہاتھ سے دھونا چاہئے یا نہیں؟اگر اس نے ایسا نہیں کہ بلکہ صرف اس پر پانی بہا دیا تو یہ کیا کافی ہے؟

    جواب نمبر: 32249

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 813=676-6/1432 جی ہاں سنت طریقہ یہی ہے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے اچھی طرح رگڑکر دھوئے اور اگر کسی نے اپنا بایاں ہاتھ استعمال نہیں کیا اور اچھی طرح پانی بہادیا جب بھی طہارت وپاکی حاصل ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند