• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 31181

    عنوان: استنجاء کے بعد ایک یا اس سے زیادہ قطرے نکلتے ہیں، میں اس سلسلے میں کیا کروں؟

    سوال: استنجاء کے بعد ایک یا اس سے زیادہ قطرے نکلتے ہیں، میں اس سلسلے میں کیا کروں؟ پیشاب کرنے کے بعد میں چیک کرتاہوں کہ کیا قطرہ نکلاہے ؟اور پھر کچھ منٹ تک چیک کرتارہتاہوں ، قطرہ نکلنے پر میں اسے ٹسو پیپر سے پوچھ دیتاہوں، سوال یہ ہے کہ کیا اس پوچھنے پر وضو ٹوٹ جائے گا؟

    جواب نمبر: 31181

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 510=388-4/1432 قطرہ نکلنے کی صورت میں اسے ٹسوپیپر سے پوچھنے کی وجہ سے وضو ٹوٹ جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند