• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 30820

    عنوان: سوال یہ ہے کہ کیا بچے کو دودھ پلانے سے ماں کا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ کیا بچے کو دودھ پلانے سے ماں کا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

    جواب نمبر: 30820

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):477=477-3/1432 بچے کو دودھ پلانا نواقض وضو میں سے نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند