• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 30234

    عنوان: دوران وضو اگر پاجامہ کوہاتھ لگا لیا یا کرتے کی آستین کو ہاتھ لگالیا جس سے انگلیوں کا پانی سکھ جاتاہے ، ایسی صورت میں کیا وضو ہوجائے گا یا ناقص ہوگا؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ 

    سوال: دوران وضو اگر پاجامہ کوہاتھ لگا لیا یا کرتے کی آستین کو ہاتھ لگالیا جس سے انگلیوں کا پانی سکھ جاتاہے ، ایسی صورت میں کیا وضو ہوجائے گا یا ناقص ہوگا؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ 

    جواب نمبر: 30234

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):475=258-3/1432

    بلاکراہت وضو درست ہوجائے گا، کوئی وہم نہ کریں، وإنما یکرہ التفریق في الوضوء إذا کان بغیر عذر، أما إذا کان بعذر بأن فرغ ماء الوضوء فیذہب لطلب الماء وما أشبہ ذلک فلا بأس بالتفریق علی الصحیح (ہندیہ: ۱/۸، کتاب الطہارة، بحث الموالاة في الوضوء، ط: زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند