• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 30123

    عنوان: حالت نجاست میں اگر کوئی انسان اپنا ہاتھ پانی میں ڈالے تو کیا وہ پانی نجس ہوجائے گا اگر اس کا ہاتھ دھولاہوا بھی ہو؟

    سوال: حالت نجاست میں اگر کوئی انسان اپنا ہاتھ پانی میں ڈالے تو کیا وہ پانی نجس ہوجائے گا اگر اس کا ہاتھ دھولاہوا بھی ہو؟

    جواب نمبر: 30123

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 288=213-3/1432

    اگر ہاتھ میں ظاہری نجاست لگی ہوئی نہ ہو تو پانی میں ہاٹھ ڈالنے سے پانی نجس نہیں ہوگا۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند