• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 29934

    عنوان: حضرت ! میرے ایک قریبی جاننے والے کا یہ سوال ہے کہ کیا مرد سینے کے بال نکال سکتاہے؟

    سوال: حضرت ! میرے ایک قریبی جاننے والے کا یہ سوال ہے کہ کیا مرد سینے کے بال نکال سکتاہے؟

    جواب نمبر: 29934

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 324=324-3/1432

    نکال سکتا ہے، مگر خلافِ ادب اورغیر اولیٰ ہے، وفي حلق شعر الصدر والظہر ترک الأدب (ہندیہ)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند