• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 28448

    عنوان: کیا وضو کرنے کے بعد کسی غیر مسلم مرد سے مصافحہ کرسکتے ہیں؟ کیا غیر مسلم سے ہاتھ ملانے کے بعد وضو ٹوٹ جاتاہے؟

    سوال: کیا وضو کرنے کے بعد کسی غیر مسلم مرد سے مصافحہ کرسکتے ہیں؟ کیا غیر مسلم سے ہاتھ ملانے کے بعد وضو ٹوٹ جاتاہے؟

    جواب نمبر: 28448

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 65=36-1/1432

    جی نہیں اس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند