• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 27849

    عنوان: عید منانے کے لیے میرا دوست عمان سے پاکستان آرہا ہے۔چاند کے حساب سے عمان میں عید ایک دن پہلے ہوگی۔ اب اگر وہ یہاں سے عید کے اگلے دن جاتا ہے تو کیا عید کی نماز پڑھنا ضروری ہے یا عمان میں جو پڑھ لی وہ کافی ہے؟ 

    سوال: عید منانے کے لیے میرا دوست عمان سے پاکستان آرہا ہے۔چاند کے حساب سے عمان میں عید ایک دن پہلے ہوگی۔ اب اگر وہ یہاں سے عید کے اگلے دن جاتا ہے تو کیا عید کی نماز پڑھنا ضروری ہے یا عمان میں جو پڑھ لی وہ کافی ہے؟ 

    جواب نمبر: 27849

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 1956=1463-1/1432

    یہاں بھی لوگوں کے ساتھ اسے عید کی نماز پڑھنی ضروری ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند