• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 27718

    عنوان: آپریشن سے ولادت ہوئی اور اس کے بعد نفاس بالکل نہیں آیا۔ اب عورت نماز کب سے اداکرے گی؟

    سوال: آپریشن سے ولادت ہوئی اور اس کے بعد نفاس بالکل نہیں آیا۔ اب عورت نماز کب سے اداکرے گی؟

    جواب نمبر: 27718

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 1669=1669-12/1431

     

    عورت نہاکر نماز فوراً شروع کردے، فلو لم ترہ أي بأن خرج الولد جافًا بلا دم تکون نفساء؟ المعتمد نعم۔ (درمختار مع الشامی)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند