عبادات >> طہارت
سوال نمبر: 27034
جواب نمبر: 27034
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 1606=1606-11/1431
خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے بشرطیکہ اتنا خون نکلا ہو کہ تھوک کا رنگ سرخی مائل ہوجائے یا منھ میں خون کا ذائقہ آنے لگے، اگر وضو پورا کرنے کے بعد ایسی صورت پیش آئے تو صرف کلی کرنا کافی نہیں، بلکہ دوبارہ وضو کرنا ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند