• عبادات >> طہارت

    سوال نمبر: 25814

    عنوان: سوال یہ ہے کہ گھر کی چھت پر پانی کی ٹنکی رکھی ہے ، کبھی کبھی بندر اس کو کھول کر نہاتے ہیں اور پانی پیتے ہیں ، کیا یہ پانی پاک رہے گا؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ گھر کی چھت پر پانی کی ٹنکی رکھی ہے ، کبھی کبھی بندر اس کو کھول کر نہاتے ہیں اور پانی پیتے ہیں ، کیا یہ پانی پاک رہے گا؟

    جواب نمبر: 25814

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 1995=1431-10/1431

    نہیں، بلکہ ناپاک ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند